عیدالفطر، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی کراچی میں خانوادہ شہداء سے ملاقات

وفد کی سربراہی علامہ ناظر عباس تقوی نے کی جبکہ علامہ کامران حیدر عابدی، یعقوب شہباز، حسنین مہدی، ذوالفقار حیدر، مسلم رضا سمیت دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بعدازاں وفد نے جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاون میں شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

 رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں علامہ حسن ترابی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انہیں عیدالفطر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی۔

اس موقع پر علامہ کامران حیدر عابدی، یعقوب شہباز، حسنین مہدی، ذوالفقار حیدر، مسلم رضا سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ بعدازاں وفد نے جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاون میں شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔