ایام عید اور مقابلہ کتاب خوانی

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای:

"وہ قوم اور ملت جو کتاب سے کوئی تعلق نہیں رکھتی، وہ نقصان میں رہے گی۔ انسان کے لئے کتنی خوشبختی اور توفیق کی بات ہے کہ وہ کتاب سے مانوس ہوتا ہے، اور کتاب کے مطالعے سے اپنی معلومات میں اضافہ کرتا ہے."

انجمن عفاف طالبات پاکستان کی جانب سے یوم خواتین اور ایام عید  کی مناسبت سے کتابخوانی کا مقابلہ انعقاد کیا جارہا ہے.

اس سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی مفید اور کارآمد کتاب "عورت گوہر ہستی"  کا انتخاب کیا گیا ہے؛جسےمطالعے کے لئے انجمن کے سایٹ پر اپلوڈ کیا گیا ہے.

خواہران کی سہولت کے لئے سوالات کو اسی سایٹ پر بھی اپلوڈکیا گیا ہے؛

اور مدرسہ بنت الہدی سےبھی دفتری اوقات میں سوالات کی کاپی فرہنگی کارشناس سرکار خانم مرادی سے  لے سکتی ہیں.

دس شرکت کنندگان کو قرعہ اندازیکے ذریعہ نفیس انعامات دیے جائیں گے. 

جوابات جمع کرانے کی آخری تاریخ:

5فروردین 98 تک ہے.

واٹس ایپ(09199704878) کے زریعے جوابات کی تصویر بھی قبول کی جائے گی.

کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے  یہاں کلک کریں،

اور سوالات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.