امیر المومنین (ع) کے یوم ضربت پر کراچی میں جلوس عزا

۔

امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ضربت کے موقع پر کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں جلوس عزا نکالا گیا۔