جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے سلسلہ میں مجلس عزاداری

 

مسجد بیت العتیق میں خمسہ مجالسِ فاطمیہ (سلام اللہ علیہا) کی پہلی مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس سے سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں جامعہ کے طلاب نے شرکت کی، ماتم داری اور نوحہ خوانی بھ کی گئی۔

 

 رپورٹ کے مطابق ایام فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی مناسبت سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کی مسجد بیت العتیق میں خمسہ مجالسِ فاطمیہ (سلام اللہ علیہا) کی پہلی مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس سے سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں جامعہ کے طلاب نے شرکت کی، ماتم داری اور نوحہ خوانی بھ کی گئی۔