اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام ’’احیائے کردار حسینی‘‘ اجلاس کا انعقاد

 اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس بعنوان "احیاء کردار حسینی " مرکزی صدر محمد عالم ساجدی کی زیر صدارت المرتضیٰ اسکول دادو میں منعقد ہوا۔